Inquilab Logo

Chief Minister

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ اورڈپٹی سی ایم کا احتجاج

کرناٹک کانگریس کے انچارج رندیپ سنگھ سرجے والا نے کہا کہ ریاستی حکومت امدادی رقم کے مسئلے پر سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی۔

April 29, 2024, 11:00 AM IST

تہاڑ جیل میں وزیر اعلیٰ کیجریوال کو پہلی بارانسولین دیا گیا

جیل انتظامیہ کے مطابق وزیر اعلیٰ کا شوگر لیول لگاتار بڑھ رہا تھا اور ۳۲۰؍ تک پہنچ گیا تھا ، اسی لئے انسولین دینے کا فیصلہ کیا گیا۔

April 23, 2024, 10:59 PM IST

ڈومبیولی: وزیر اعلیٰ نے ادھو ٹھاکرے کو تنقید کا نشانہ بنایا

شری کانت شندے کے ترقیاتی کاموں پر مشتمل کتابچہ کا اجراء کرتے ہوئےایکناتھ شندے نے نام لئے بغیر سابق وزیر اعلیٰ کوفرضی شیر قراردیا۔ اپنے بیٹے کو تیسری بار کامیاب کرنے کےلئے ووٹروں سےاپیل کی۔

April 23, 2024, 8:39 AM IST

یہ فرنویس ہی تھےجنہوں نےکہاتھا کہ میں آدتیہ کووزیراعلیٰ بنانےکی تگ ودوکرتا ہوں

ادھو ٹھاکرے کا سنسنی خیز انکشاف، کہا’’ امیت شاہ اس بات پر راضی ہو گئے تھے کہ ڈھائی سال شیوسینا اور ڈھائی سال بی جے پی کا وزیراعلی ہوگا ،بعد میں وہ بدل گئے۔ ‘‘

April 21, 2024, 7:53 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK