EPAPER
کچھ تتلیوں کے دھبے انہیں اپنے ماحول میں چھپنے میں مدد دیتے ہیں۔ ان دھبوں کے رنگ پتےیا پھول سے ملتے جلتے ہوتے ہیں جس سے شکاریوں کیلئے انہیں پہچاننا مشکل ہو جاتا ہے۔
September 26, 2025, 4:32 PM IST
اکثر امرود باہر سے چمکدار اور بالکل تازہ نظر آتے ہیں لیکن جب کاٹتے ہیں تو ان میں سے کیڑے نکل آتے ہیں۔ کئی بار امرود اچھے لگتے ہیں لیکن ذائقہ پھیکا ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ امرود خریدتے وقت لوگ اس الجھن میں پڑ جاتے ہیں کہ صحیح پھل کا انتخاب کیسے کیا جائے۔
September 08, 2025, 5:39 PM IST
سانکا کٹیپ (ترکی) میں ایک ۳؍ سالہ بچے علی آصف نے کینسر کو شکست دی۔ سوشل میڈیا پر والد کی اپیل پر ہزاروں افراد بچے کی حوصلہ افزائی کیلئے سانکاکٹیپ میڈن پارک میں جمع ہوئے اور بچے کی خواہش کے مطابق شہر کا آسمان رنگین غباروں سے بھر دیا۔
May 26, 2025, 7:30 PM IST
شمی کپور کی مقبول فلم’ جنگلی‘ کی کہانی کشمیر کے پس منظر میں تیار کی گئی تھی، اسی طرح ششی کپور کی فلم ’جب جب پھول کھلے‘ اور راجندر کمار کی ’آرزو‘ میں بھی کشمیر کے مناظر کا بہترین استعمال کیا گیاتھا۔
May 18, 2025, 12:19 PM IST
