EPAPER
یہ وہ شخصیات ہیں جن کے مداحوں میں چند ممالک کے نہیں، پوری دُنیا کے لوگ ہیں۔ اسکے باوجود اُنہوں نے مصلحت کو پیش نظر نہیں رکھا بلکہ انسانی ہمدردی کے اظہار کو اولیت دی اور بے ضمیری کے دور میں ضمیر کو زندہ رکھنا ضروری سمجھا۔
April 18, 2024, 1:01 PM IST
ایران پر مزید پابندیوں کیلئے جارحانہ سفارتی مہم کے ساتھ ہی فوجی کارروائی پر فیصلے کیلئے بدھ کو بھی اسرائیل کی ’جنگی کابینہ‘ کا اجلاس ہوا۔ تہران نے تل ابیب کو وارننگ دی کہ اس کی ’ ’چھوٹی سے چھوٹی حرکت‘ ‘بھی ’’بہت بڑے اور بہت سخت جواب ‘‘ کا باعث بنے گی۔
April 18, 2024, 10:47 AM IST
ہندوستانی خفیہ ایجنسی کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردوں کے مبینہ قتل کی خبروں کی بازگشت کے درمیان امریکہ نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کو کشیدگی سے احتراز کرتے ہوئے بات چیت کے ذریعے اپنے تنازعات حل کرنے چاہئے۔
April 17, 2024, 5:53 PM IST
اقوام متحدہ کے ویمن کے شعبے نے اپنی حالیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ ۶؍ ماہ میں غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں ۱۰؍ ہزار خواتین، جن میں ۶؍ ہزار مائیں ہیں، ہلاک ہوچکی ہیں جبکہ ۱۹؍ ہزار بچے یتیم ہو چکے ہیں۔ رپورٹ میں غزہ جنگ کو ’’خواتین کے خلاف جنگ‘‘ قرار دیا گیا ہے۔
April 17, 2024, 4:58 PM IST