Inquilab Logo

Congress

روحت ویمولا کیس: پولیس کی حتمی رپورٹ، پروفیسر سمیت بی جے پی لیڈران کو راحت

آج گچی باؤلی پولیس نے یونیورسٹی آف حیدرآباد کے اسکالر روحت ویمولا کے قتل کے معاملے کی حتمی رپورٹ داخل کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس معاملے میں یونیورسٹی کے پروفیسر سمیت دیگر بی جے پی لیڈران کو راحت دے دی گئی ہے۔

May 03, 2024, 7:59 PM IST

وی کے سکسینہ کی دہلی کمیشن فار ویمن کے ۲۲۳؍ ملازمین کو برخاست کرنے کی منظوری

لیفٹنٹ گورنر وی کے سکسینہ نے دہلی کمیشن فار ویمن کے ۲۲۳؍ ملازمین کو برخاست کرنے کی منظوری دی ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر آف دی ویمن اینڈ چائلڈ ڈیولپمنٹ کے ذریعے جاری کردہ حکم کے مطابق ڈی سی ڈبلیو ایکٹ کے تحت صرف ۴۰؍ فیصد عہدوں کو ہی منظوری دی گئی تھی اور دیگر ممبران کی تقرری کیلئے کوئی بھی منظوری نہیں مانگی گئی تھی۔ سواتی مالیوال نے اسے ’’آمرانہ فرمان‘‘ قرار دیا اور کہا کہ اگر تمام کانٹریکٹ ملازمین کو برخاست کیا گیا تو ویمن کمیشن کو تالہ لگ جائے گا۔

May 03, 2024, 5:42 PM IST

پرجول کی حمایت پر مودی ملک سے معافی مانگیں : راہل

شموگہ میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس لیڈر نے کہا کہ مودی اقتدار میں رہنے کیلئے کچھ بھی کرسکتے ہیں۔

May 03, 2024, 1:00 PM IST

امیٹھی سے راہل گاندھی کا نام تقریباً طے، رائے بریلی کا فیصلہ آج

آج پرچۂ نامزدگی کا آخری دن، کانگریس صدر کی اپیل کہ راہل اور پرینکاان حلقوں سے الیکشن لڑیں۔

May 03, 2024, 7:30 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK