EPAPER
مدھیہ پردیش حکومت نے۹۰؍ درجہ موڑ والے پل معاملے میں ۸؍ انجینئروں کے خلاف کا رروائی کی، وزیر اعلی موہن یادو نے سنیچر کی شام ایکس پر پوسٹ میں بتایا کہ تعمیراتی ایجنسی اور ڈیزائن کنسلٹنٹ کو بلیک لسٹ کر دیا گیا ہے اور ریل اوور پل میں ضروری بہتری کے لیے کمیٹی بنائی گئی ہے۔
June 29, 2025, 5:39 PM IST
کینیڈی نے اسرائیل کی جوہری طاقت بننے کی خواہشات پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔ تاہم، کینیڈی کی موت کو اس تنازع سے جوڑنے کا کوئی عوامی طور پر تصدیق شدہ ثبوت موجود نہیں ہے۔
June 25, 2025, 7:54 PM IST
امریکہ میں تقریباً نصف آبادی کو گرمی کی انتہائی خطرناک لہر کا سامناہے، اس لہر کے نتیجے میں مشرقی ساحل کے بڑے شہروں میں درجہ حرارت ۳۸؍ درجہ سےبھی تجاوز کر گیا ہے،جس سے بجلی کے گرڈ پر دباؤ بڑھ گیا ہے اور صحت کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔
June 25, 2025, 3:46 PM IST
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہواہے کہ چیٹ جی پی ٹی، جیمینائی، کلاڈ اور دیگر اے آئی چیٹ بوٹس شٹ ڈاؤن سے بچنے کیلئے انجینئرز کو بلیک میل کرتے ہیں۔
June 23, 2025, 5:15 PM IST