Inquilab Logo Happiest Places to Work

Democracy

صحافتی اداروں کی ’’فور پی ایم نیوز‘‘ یوٹیوب چینل کو بلاک کرنے کی مذمت

بدھ کو کئی صحافتی تنظیموں نے مرکزی حکومت کی جانب سے ’’فور پی ایم نیوز‘‘ کے یوٹیوب چینل کو بلاک کرنے کے فیصلے کی سخت مذمت کی اور اسے آزادیٔ اظہار رائے پر براہ راست حملہ اور ہندوستان میں صحافت کی آزادی کیلئے ایک خطرناک عمل قرار دیا۔

May 01, 2025, 5:11 PM IST

ہارورڈ یونیورسٹی نے کیمپس میں یہود دشمنی اور اسلامو فوبیا کیلئے معافی مانگی

ہارورڈ یونیورسٹی نے کیمپس میں یہود دشمنی اور اسلامو فوبیا کیلئے معافی مانگی ، صدر ایلن گاربر نے کہا کہ `میں ان لمحات کیلئے معذرت خواہ ہوں جب ہم اپنی برادری کے مقرر کردہ بلند توقعات پر پورا نہیں اتر سکے، ہارورڈ تعصب کو برداشت نہیں کر سکتا اور نہ ہی کرے گا۔

April 30, 2025, 10:00 PM IST

امریکہ: ہارورڈ کے مقدمہ پر ٹرمپ برہم، یونیورسٹی کو "یہود دشمن" قرار دیا

ہارورڈ نے گزشتہ دنوں صدر اور انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کیا جس کے بعد ٹرمپ کافی برہم ہیں۔ انہوں نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں یونیورسٹی کو "جمہوریت کیلئے خطرہ" قرار دیتے ہوئے اس پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہارورڈ میں دنیا بھر سے ایسے طلبہ کو داخلہ دیا جاتا ہے جو ہمارے ملک کو تہس نہس کرنا چاہتے ہیں۔

April 25, 2025, 8:31 PM IST

’’جمہوریت کے دو اہم ستون عدلیہ اور میڈیا اِس وقت زبردست دباؤ کے شکار ہیں‘‘

سپریم کورٹ کے سابق جج ، جسٹس مدن بی لوکُر نے ایک ہی دن ۲؍ اہم تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک کے موجودہ حالات پر سخت تبصرہ کیا ، کہا: عدالتیں انصاف کرنے سے ڈرتی ہیں

April 22, 2025, 4:45 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK