EPAPER
ایک سینئر ہندوستانی پولیس افسر نے تصدیق کی کہ بنگلہ دیش نے افراد کو حراست میں لیا ہے۔ تاہم، افسر نے حراست میں لئے گئے افراد کی تعداد کی تصدیق نہیں کی۔ افسر نے کہا کہ کچھ افراد آسام کے مٹیا حراستی مرکز سے تھے۔
May 08, 2025, 8:01 PM IST
انڈیا کی سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) نے اپنے ایک اہلکار کو پاکستانی خاتون سے شادی خفیہ رکھنے کے الزام میں نوکری سے برطرف کر دیا ہے۔
May 04, 2025, 6:19 PM IST
برطانیہ میں نوجوان لڑکیوں کے جنسی استحصال کا معاملہ سب سے پہلے ۲۰۰۰ء کی دہائی کے بعد توجہ کا مرکز بنا۔اگرچہ پاکستانی مسلمان مردوں پر سنگین جنسی استحصال کے مقدمات درج ہیں، لیکن اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ وہ ان جرائم کے واحد مرتکب تھے۔
April 19, 2025, 9:19 PM IST
وزارت انصاف کے اعدادوشمار کے مطابق، ۲۰۲۴ء کے آخر میں عدالت میں پناہ کی کی ۴۱ ہزار ۹۸۷ اپیلیں زیرالتواء تھیں جبکہ ۲۰۲۳ء کے آغاز میں ان کی تعداد ۷ ہزار ۱۷۳ تھی۔ گزشتہ سال داخل کی گئی سیاسی پناہ کی درخواستوں کی تعداد، ۲۰۲۳ء کے مقابلے ۷۱ فیصد زیادہ ہے۔
March 18, 2025, 5:07 PM IST