Inquilab Logo

EID

وزیراعظم رشی سونک کی عید ملن پارٹی کی مخالفت،اسرائیل کی حمایت کے سبب بائیکاٹ

حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کے لیڈران سمیت کاروباری لیڈرز نے بھی ۱۰؍ڈاؤننگ اسٹریٹ کے عید ملن میں شریک نہ ہونے کا اعلان کیاہے۔

April 16, 2024, 11:59 AM IST

متھرا شاہی عید گاہ کے سروے پر روک میں توسیع

الٰہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر جنوری میں سپریم کورٹ نے جو روک لگائی تھی اسے اگست تک برقرار رکھنے کا حکم دیا لیکن زمین کی ملکیت کے مقدمہ کی ہائی کورٹ میں سماعت روکنے سے انکار۔

April 16, 2024, 8:07 AM IST

مدنپورہ کے بچوں کی تعلیمی کفالت اور کھیل کود کے فروغ کیلئے کوشاں کےکامیاب ۶۵؍سال

یہ کمیٹی صرف عید الفطر کے موقع ہی پراسپورٹس مقابلے کا انعقاد کرتی ہے جس میں قرب وجوار کے چھوٹے بچے اور نوجوان جوش و خروش سے حصہ لیتے ہیں۔ جیتنے والوں کےساتھ حصہ لینے والوں کوبھی انعام سے نوازا جاتا ہے۔

April 14, 2024, 11:15 PM IST

عید کی مناسبت سے ریاض اور مکہ مکرمہ میں منفرد سرگرمیاں 

لینڈلائن پر بات چیت کا تجربہ ، تیراندازی کا لطف،پرانے دور کی کاروں کی نمائش،  بازوں کےساتھ بچوں کی تصویر کشی۔

April 14, 2024, 12:02 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK