EPAPER
سرسوں کے تیل کی اوسط قیمت۱۱۱؍روپے فی کوئنٹل گر گئی، پام آئل میں ۱۸؍ روپے کی کمی آئی، مونگ پھلی کا تیل۸۵؍ روپے اور سویا بین کا تیل۲۱؍ روپے فی کوئنٹل سستا ہوا۔
November 03, 2025, 12:16 PM IST
درآمدی ڈیوٹی میں اضافے کی وجہ سے ریفائنڈ تیل کی درآمد میں کمی واقع ہوئی۔ خام پام آئل اور آر بی ڈی پامولین کے درمیان درآمدی ڈیوٹی کا فرق بڑھ جانے کی وجہ سے پامولین آئل کی درآمد روک دی گئی ہے، ستمبر میں کوئی درآمد نہیں کی گئی۔
October 15, 2025, 6:52 PM IST
دالوں، سبزیوں اور ایندھن کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے ستمبر میں تھوک قیمت پر مبنی مہنگائی کی شرح سالانہ کی بنیاد پر کم ہوکر۱۳ء۰؍ فیصد رہ گئی۔
October 14, 2025, 8:54 PM IST
یہ سمجھنا درست نہ ہوگا کہ ایران اسرائیل جنگ ہندوستان سے ساڑھے چار ہزار کلو میٹر کے فاصلے پر ہورہی ہے اس لئے ہم ہر طرح سے محفوظ ہیں اور کوئی چیز ہم پر اثر انداز نہیں ہوگی۔
June 19, 2025, 5:33 PM IST
