• Tue, 04 November, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Editorial

ایک ملک کی مختصر تاریخ

گزشتہ روز متحدہ عرب امارات کا ’’یوم پرچم‘‘ منایا گیا۔ آئندہ مہینے اس کا یوم تاسیس منایا جائیگا۔ بہت سے ممالک اپنے ہاں ایسے دن مناتے ہیں مگر متحدہ عرب امارات کے دونوں ہی دن اس لئے اہم ہیں کہ ان کے ساتھ ایسی تاریخ وابستہ ہے جس کا جاننا کم از کم اُن لوگوں کیلئے ضروری ہے جو اِس ملک سے بغرض ملازمت یا تجارت وابستہ ہیں ۔

November 04, 2025, 1:57 PM IST

نتیش کس طرف ہیں ؟

بہار کے پہلے مرحلہ کی پولنگ سے قبل کل کا اتوار سیاسی جماعتوں کیلئے گویا سنہرا موقع تھا رائے دہندگان تک پہنچنے کا۔ ویسے تو چھٹھ پوجا سے ہی انتخابی مہم زوروشور سے جاری کردی گئی تھی مگر اس کے بعد کے تین چار دنوں میں بتدریج اس میں تیزی آئی۔

November 03, 2025, 1:55 PM IST

حصول علم کے شائق ایسے بھی ہیں !

مسلم معاشرہ کی بہت سی طالبات تب تک ہی تعلیم سے وابستہ رہتی ہیں جب تک اُن کی شادی نہیں ہوجاتی۔ اِدھر ہاتھ پیلے ہوئے اور اُدھر سلسلہ ٔ تعلیم منقطع۔

November 02, 2025, 2:04 PM IST

مادّی ترقی میں مسابقت کی دُنیا (۲)

وشو گرو ہونے کی تمنا بہت قیمتی ہے مگر اس کیلئے مخلصانہ جدوجہد کو راہ دینے کی ضرورت ہے۔ مرکزی حکومت کو نہایت سنجیدگی سے یہ دیکھنا چاہئے کہ ہم میں کون سی خوبیاں ہیں اور کون سی خامیاں ۔ ہمیں خوبیوں کو جِلا بخشنی چاہئے اور خامیاں دور کرنے کی ایماندارانہ کوشش۔

November 01, 2025, 2:32 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK