• Sat, 01 November, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Education

ہر مہینے منایئے ’’ایک خاص دن‘‘ خود کی بہتری کیلئے

اپنی سہولت اور ٹائم ٹیبل کی مناسبت سے طے کریں کہ کون سے مہینے میں کون سا دن منائیں گے، ہر ماہ کوئی ایک ہی دن منائیں اور اپنے آپ کو اس لحاظ سے منظم کریں۔ یہ سرگرمی چھٹی کے دن کیلئے ہے۔ کل سے نومبر شروع ہوگا، اس ماہ کیلئے ایک دن منتخب کرکے اسے منائیں، اکتوبر ۲۰۲۶ء تک ہر ماہ ایک دن منانے سے آپ خود میں نمایاں تبدیلی کے ساتھ توانائی اور اعتماد محسوس کریں گے۔

October 31, 2025, 5:50 PM IST

تعلیم، اُردو تعلیم، ادب اور اُردو ادب

عبرتناک بات یہ ہے کہ پونے کے ۳۷؍ اسکولوں میں ایک بھی طالبعلم نے داخلہ نہیں لیا ہے۔ اسی طرح رتناگیری میں ۲۴، ناگپور میں ۲۳، بلڈانہ میں ۲۱، ممبئی کے مضافات میں ۲۲، ممبئی میں ۵، پال گھر میں ۱۹، تھانے میں ۱۵؍ اور رائے گڑھ میں ۱۲؍ اسکول ایسے ہیں جہاں ایک بھی طالب علم نہیں ہے۔

October 31, 2025, 1:59 PM IST

فتاوے: عربی سے نابلد نمازیوں کے درمیان خطبہ کا ترجمہ کرنے میں کوئی حرج نہیں

شریعت کی روشنی میں اپنے سوالوں کے جواب پایئے۔ آج پڑھئے: (۱)عربی سے نابلد نمازیوں کے درمیان خطبہ کا ترجمہ کرنے میں کوئی حرج نہیں (۲) نکاح کا ایک سوال (۳) طلاق کے تعلق سے ایک سوال (۴) قاعدہ میں بیٹھنا بھول گیا!

October 30, 2025, 5:09 PM IST

جامعہ ہمدرد کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹرعلاؤالدین احمد کا انتقال، علمی حلقے سوگوار

جامعہ ہمدرد کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر علاؤالدین احمد کا انتقال ہو گیا ہے، اس خبر کے آنے کے بعد علمی حلقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی، ڈاکٹر احمد ایک ممتاز ماہر تعلیم، سائنسداں، اور دوراندیش رہنما تھے جنہوں نے اپنی زندگی تعلیم، تحقیق اورابن آدم کی خدمت کے لیے وقف کر دی۔

October 29, 2025, 4:32 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK