EPAPER
بلغاریہ گزشتہ ۵ برسوں سے مسلسل سیاسی عدم استحکام کا سامنا کررہا ہے۔ بورسوف کی حکومت کے خلاف ۲۰۲۰ء میں بڑے پیمانے پر احتجاج کے بعد، ملک میں ۷ مرتبہ قبل از وقت انتخابات ہو چکے ہیں۔
December 12, 2025, 6:04 PM IST
بنگلہ دیش عوامی لیگ نے عبوری حکومت اور چیف ایڈوائزر محمد یونس کے زیرِ نگرانی الیکشن کمیشن کی جانب سے ۱۲؍ فروری ۲۰۲۶ء کو منعقد ہونے والے قومی انتخابات کے اعلان کو مسترد کر دیا ہے۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ موجودہ اتھاریٹی ’’متعصب‘‘ ہے اور غیر جانبدار انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں۔
December 12, 2025, 4:01 PM IST
توقع ہے کہ ٹرمپ تنازع کو مزید بڑھنے سے روکنے کیلئے جلد ہی کمبوڈین وزیر اعظم ہن مانیت اور تھائی وزیراعظم انوتین سے الگ الگ بات کریں گے۔
December 12, 2025, 4:06 PM IST
گجرات، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، تمل ناڈو، اتر پردیش اور انڈمان نکوبار میں فارم جمع کرنے اور نظرثانی شدہ فہرست کی اشاعت کی تاریخ بڑھائی گئی
December 12, 2025, 7:09 AM IST
