• Tue, 24 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Erling Haaland

ایرلنگ ہالینڈ نے جرمنی کے عظیم فٹبالر گیرڈ مولر کا ریکارڈ برابر کردیا

ناروے کے عالمی شہرت یافتہ اسٹرائیکر اور مانچسٹر سٹی کے اسٹار کھلاڑی ایرلنگ ہالینڈ نے ڈنمارک کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جرمنی کے لیجنڈری فٹبالر گیرڈ مولر کا پانچ دہائیوں سے زائد عرصے پرانا بین الاقوامی گولز کا ریکارڈ برابر کردیا۔

November 18, 2026, 6:52 PM IST

بھویتا منداوا اور محمد رضوان، انسٹاگرام رنگز ایوارڈز کے ۲۵؍عالمی فاتحین میں شامل

انسٹاگرام نے ۲۰۲۶ء کے ’رِنگز ایوارڈز‘کیلئے دنیا بھر سے ۲۵؍ ممتاز تخلیق کاروں کا انتخاب کیا ہے، جن میں دو ہندوستانی شخصیات بھویتا منداوا اور محمد رضوان بھی شامل ہیں۔ یہ ایوارڈ تخلیقی صلاحیتوں، منفرد انداز اور سوشل میڈیا کے ذریعے عالمی سطح پر نمایاں شناخت بنانے والوں کی حوصلہ افزائی کیلئے دیئے جاتے ہیں۔

October 31, 2026, 9:01 PM IST

رونالڈو فٹبال کی تاریخ کے پہلے ملٹی بلینیئر کھلاڑی بن گئے، میسی دوسرے نمبر پر

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے دولت کے میدان میں تاریخ رقم کرتے ہوئے فٹبال کی دنیا میں ایک نئی مثال قائم کردی ہے۔ امریکی جریدے فوربز کے مطابق وہ ملٹی بلینیئر بننے والے فٹبال کی تاریخ کے پہلے کھلاڑی ہیں، جبکہ لیونل میسی اور دیگر عالمی ستارے بھی آمدنی کے لحاظ سے سرفہرست کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔

October 24, 2026, 8:16 PM IST

لیورپول کو اپنے ہی میدان پر مانچسٹر سٹی کے ہاتھوں ۰۔۳؍گول سے شکست

انگلش پریمیئر لیگ کے ایک اہم مقابلے میں مانچسٹر سٹی نے لیورپول کو اس کے ہوم گراؤنڈ اینفیلڈ میں ۰۔۳؍گول سے شکست دے کر اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

October 12, 2026, 3:46 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK