Inquilab Logo

Exam

’نیٹ‘ کے امتحان کی تیاریاں مکمل، طلبہ کیلئے ضروری ہدایات

۵؍ مئی کو ملک بھر کے ۵۵۷؍ اور بیرون ملک ۱۴؍ مراکز پر منعقد ہونے والے اس امتحان میں ۲۳؍لاکھ سے زائد طلبہ حصہ لے رہے ہیں۔

May 04, 2024, 2:12 PM IST

مالیگائوں ومضافات میں نیٹ کے ۵؍ ایگزام سینٹرس قائم، ایڈمٹ کارڈ جاری

۵؍ مئی کو ہونے والے امتحان کیلئے ۲۰۷۰؍امیدواروں نے سینٹر کے طور پر مالیگائوں کا انتخاب کیاہے، مجموعی طور پر۱۴؍ لاکھ سے زائد امیدواروں کی امتحان میں شرکت۔

May 03, 2024, 8:17 AM IST

پوروانچل یونیورسٹی:امتحانی پرچے میں صرف ’جے شری رام ‘ لکھ دینے پر۵۰؍ فیصد مارکس

ڈی فارمیسی کے امتحان میں بدعنوانی کا انکشاف، متعدد اساتذہ اور طلبہ معطل۔

April 28, 2024, 8:25 AM IST

اترپردیش: جے شری رام اور کرکٹرز کے نام لکھنےوالےطلبہ امتحان میں کامیاب

جونپور (اتر پردیش) کی ویر بہادر سنگھ پوروانچل یونیورسٹی میں سال اول ڈی فارما کے جن طلبہ نے جوابی پرچوں میں جے شری رام، نامور کرکٹرز کے نام اور دیگر غیر متعلقہ تفصیلات لکھی تھیں، انہیں امتحان میں پاس کردیا گیا۔ بیرونی ممتحن کے ذریعے جانچ کرنے پر کئی طلبہ صفر اور چار نمبر تک پہنچے۔ رشوت لے کر پاس کرنے کے الزام میں دو پروفیسر معطل۔

April 27, 2024, 6:01 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK