Inquilab Logo

February

بھوکے فلسطینیوں پر اسرائیل نے جان بوجھ کر گولیاں چلائی تھیں: سی این این

۲۹؍ فروری کو محصور غزہ میں بھوکے فلسطینی غذا کیلئے قطاروں میں کھڑے تھے، تبھی اسرائیلی فوجیوں نے ان پر گولیوں کی بوچھار کردی۔ اس واقعہ کو ’’فلاور مسَکار‘‘ کا نام دیا گیا ہے جس میں ۱۱۸؍ فلسطینی شہید جبکہ ۷۶۰؍ بری طرح زخمی ہوگئے تھے۔ سی این این کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ یہ حملہ جان بوجھ کر کیا گیا تھا۔

April 12, 2024, 3:18 PM IST

فروری کے آخر تک مرکزی حکومت کا مالیاتی خسارہ بڑھ کر ۵ء۶۸ فیصد رہا

حکومت نے مالی سال کے پہلے۱۱؍ مہینوں کے دوران۹ء۵؍ لاکھ کروڑ روپے کے سرمایہ خرچ کے ہدف کا۸۴ء۴؍ فیصد خرچ کیا۔

April 01, 2024, 2:12 PM IST

یشسوی جیسوال آئی سی سی کے فروری کے بہترین کھلاڑی منتخب

ہندوستان کے نوجوان اوپننگ بلے باز یشسوی جیسوال کو منگل کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی کے بعد فروری کیلئے آئی سی سی کے `پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے منتخب کیا گیا

March 12, 2024, 10:01 PM IST

’انارے‘ پر بال بنانے کا منظر، سوشل میڈیا کا ڈسا ہوا حجام اور’ کھٹکا‘ مارنے کاقصہ

۱۰؍ فروری کی دوپہر تھی۔ یہ کالم نگار گاؤں کی سیرمکمل کرچکا تھا۔ اپنی منزل سے چند قدم کے فاصلے پر تھا، ایک پرانے انارے (کنوئیں) پر تھوڑی چہل پہل تھی، قدم رک گئے، قریب گیا تو دیکھا کہ اس انارے پر ایک بچے کا بال بن رہا ہے۔

March 10, 2024, 2:18 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK