EPAPER
منگل کو کولکاتا، مغربی بنگال کے ریتوراج ہوٹل میں آتشزدگی کے نتیجے میں تقریباً ۱۵؍ افراد کی موت ہوئی ہے جبکہ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ حادثے کی وجہ معلوم کرنے کیلئے خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) تشکیل دی گئی ہے۔
April 30, 2025, 2:56 PM IST
دہلی میں آتشزدگی پر ’آپ‘ کا حکومت پرالزام ، جس میں ۲؍ بچوں کی موت کے ساتھ ہی ۸۰۰؍ جھوپڑے جل گئے تھے۔
April 28, 2025, 11:16 PM IST
جپل پور، مدھیہ پردیش کے خماریہ میں ایک آرڈی ننس فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں ۱۵؍ افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ ایک لاپتہ ہے۔ زخمیوں میں سے ۲؍ افراد کی حالت شدید نازک ہے جنہیں علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ حادثے کی وجہ معلوم کرنے کیلئے تفتیش کا حکم جاری کیا گیا ہے۔
October 22, 2024, 2:57 PM IST
پونے ، مہاراشٹر میں ایک ہیلی کاپٹر کے کریش ہونے کے نتیجے میں ۳؍افراد کی موت ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مہلوکین میں ۲؍ پائلٹس اور ایک مسافر شامل ہیں۔ یہ ہیلی کاپٹر پونے سے جوہو، ممبئی کی جانب رواں دواں تھا۔
October 02, 2024, 2:52 PM IST