EPAPER
۱۰۶؍ سے زائد امدادی کارروائیاں انجام دی گئیں، سیلاب زدہ سڑکوں کا معائنہ کیاگیا اور پانی میں پھنسی گاڑیوں کو نکالا گیا۔
January 22, 2026, 2:21 PM IST
جنوبی افریقہ، موزمبیق اور زمبابوے میں موسلادھار بارش اور سیلاب کےنتیجے میں ۱۰۰؍ سے زائد افراد ہلاک ہوگئےہیں۔
January 18, 2026, 10:09 AM IST
رائٹرز کے مطابق ۲۰۲۵ء زمین کے ریکارڈ پر تیسرا گرم ترین سال رہا جبکہ مسلسل تین برسوں کے دوران اوسط عالمی درجہ حرارت صنعتی دور سے پہلے کی سطح کے مقابلے میں ۵ء۱؍ ڈگری سیلسیس سے تجاوز کر گیا۔ ماہرین کے مطابق یہ رجحان شدید موسمی واقعات، ہیٹ ویوز، سیلاب اور طوفانوں کے خطرات میں اضافے کی واضح علامت ہے۔
January 15, 2026, 3:04 PM IST
موسمیاتی تبدیلی سے بڑھتے ہوئے خطرات کے درمیان، چھوٹے تاجروں اور ایم ایس ایم ایز کیلئے اپنی آمدنی اور کاروبار کو محفوظ رکھنے کیلئے’ کلائمیٹ انشورنس‘ کو ایک اہم حفاظتی ذریعہ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
December 26, 2025, 4:13 PM IST
