• Fri, 19 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Football

فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۶ء کے موقع پرفیفا نیٹ فلکس گیمز پر دستیاب ہوگا

موسمِ گرما میں جب پوری دنیا فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۶ء کا جشن منانے کے لئے جمع ہوگی، شائقین نیٹ فلکس گیمز پر خصوصی طور پر تیار کردہ ایک نئے گیم فیفا فٹ بال سیمولیشن سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔

December 19, 2025, 9:00 PM IST

نیپولی نے اے سی میلان کو ہرا کر فائنل کا ٹکٹ کٹا لیا

سعودی دارالحکومت ریاض کے الاول پارک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اٹالین سپر کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیپولی نے اے سی میلان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ پکی کر لی۔

December 19, 2025, 8:09 PM IST

فیفا عرب کپ: مراکش نے سنسنی خیز فائنل میں اُردن کو شکست دے دی

مراکش نے ایک سنسنی خیز فائنل میں اردن کو اضافی وقت میں شکست دے کر فیفا عرب کپ ۲۰۲۵ءکا تاج اپنے سر سجا لیا۔ قطر میں کھیلے جانے والے اس تاریخی میچ نے مراکش کی فٹ بال تاریخ میں ایک اور سنہری باب کا اضافہ کر دیا جہاں انہوں نے ۲۰۲۲ء کے فیفا ورلڈ کپ میں سیمی فائنل تک رسائی کر کے عالمی سطح پر نام کمایا تھا۔

December 19, 2025, 5:38 PM IST

بارسلونا کی فیصلہ کن جیت، کوپا ڈیل رے میں کامیابیوں کا سفر جاری

تیسرے درجے کی ٹیم سی ڈی گواڈالاہارا کو۰-۲؍گول سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے چوتھے مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

December 19, 2025, 12:07 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK