EPAPER
اس مرتبہ پہلی باربی ایم سی محکمہ تعلیم کی ہدایت پر پرچم کشائی سے قبل ماس پی ٹی کااہتمام کیاگیا، ثقافتی سرگرمیوں کےعلاوہ دیگر پروگرام مثلاً ’اسکول ایپ ‘ کااجراء وغیرہ بھی کیا گیا ، انجمن اسلام میں پدم شری ڈاکٹر ظہیر قاضی نے پرچم کشائی کی رسم ادا کی۔
August 16, 2025, 1:57 PM IST
اولمپک میڈل فاتح شوٹر منو بھاکر نے یومِ آزادی کے موقع پر سوشل میڈیا کے ذریعے منفرد انداز میں عوام کو مبارکباد پیش کی۔
August 16, 2025, 1:40 PM IST
’’میری ۳۰؍ سال کی پولیس سروس میں مَیں نے ریاست کے مختلف علاقوں کے پولیس اسٹیشن میں کام کیا ہے لیکن ممبرا میں جس جوش و خروش اور قومی یکجہتی کے جذبے کے ساتھ یوم آزادی کا جشن منایا جاتا ہے ویسا جشن کہیں اور نہیں دیکھا۔ ‘‘
August 16, 2025, 1:10 PM IST
وہ عمررجب روڈ پر واقع مستری چال میں رہائش پزیر تھے۔ ان کے بیٹے انصاری سہیل احمد نے بتایاکہ مولانا آزادروڈ پر واقع انقلاب منزل (سابق دفتر انقلاب) میں تحریک آزادی سے متعلق میٹنگیں منعقد ہوتی تھیں۔ان کا بیشتر وقت وہیں گزرتاتھا۔ ان کی ہینڈرائٹنگ بہت خوبصورت تھی اس لئے ان کے استاد نے انہیں ’پینٹر ‘ کا لقب دیاتھا
August 15, 2025, 4:01 PM IST