Inquilab Logo Happiest Places to Work

Government Employees

امریکہ: ٹرمپ انتظامیہ نے یو ایس ایڈ کے تمام عہدے ختم کردیئے، تمام ملازمین برطرف

سابق یو ایس ایڈ سربراہ سمانتھا پاور نے اس اقدام پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس سے امریکہ کی قومی سلامتی اور عالمی حیثیت کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ ہم امریکی تاریخ کی بدترین اور مہنگی ترین خارجہ پالیسی کی غلطیوں میں سے ایک کے گواہ بن رہے ہیں۔

April 02, 2025, 12:39 PM IST

سرکاری اور نیم سرکاری ملازمین کےمطالبات کیلئے ریاست گیراحتجاج

 سرکاری، نیم سرکاری ،تدریسی ، غیر تدریسی ،نگرپریشد، نگرپنچایت عملہ رابطہ کمیٹی مہاراشٹر کی جانب سےجمعرات کو ریاست کے سبھی ضلع کلکٹر  دفاتر کے سامنے ۲؍گھنٹے تک احتجاج کیاگیا۔

March 07, 2025, 10:23 AM IST

اورنگ آباد میں ۴؍ ہزار سرکاری ملازمین کے راشن کارڈ منسوخ

عمدہ تنخواہوں کے باوجو یہ سرکاری ملازمین راشن کارڈ کے ذریعے غریبوں کو ملنے والا سستا اناج حاصل کر رہے تھے۔

February 12, 2025, 11:01 AM IST

منترالیہ میں داخلےکیلئےچہرے کی اسکیننگ کےسبب سرکاری ملازمین کوبھی دقتوں کا سامنا

تکنیکی خرابی کے سبب عام لوگوں کی طرح انہیں بھی قطار میں کافی دیر انتظار کرنا پڑرہا ہے جس سے کام کاج متاثر ہورہا ہے

February 11, 2025, 10:00 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK