Inquilab Logo Happiest Places to Work

Hajj

بدنظمی کے سبب عازمین حج کو متعدد مشکلات کا سامناکرنا پڑر ہا ہے

حج ہاؤس میں داخلے میں دشواری،ایئرپورٹ پر بزرگ عازمین کو پریشانی،حج کمیٹی کی خاموشی، عازمین کی خدمت کرنے والوں نے بھی توجہ دلائی۔ ریاست کے۸؍ ہزار عازمین مدینہ طیبہ پہنچ چکے ہیں۔

May 12, 2025, 11:33 AM IST

سعودی عرب میں ہفتے بھرمیں ۱۵؍ ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

۱۰؍ ہزار افراد اقامہ قوانین کی خلاف ورزی کی پاداش میں پکڑے گئے، ۲۲؍ افراد کو حج پرمٹ کے بغیر مکہ میں  داخلہ کی کوشش میں  گرفتار کیاگیا۔

May 11, 2025, 2:24 PM IST

ٹورآپریٹرز کی جدوجہد رنگ لائی ۔۱۰؍ہزار کاکوٹہ ملا ،عازمین کی روانگی شروع ہوئی

۲۰؍فیصد کوٹہ ملنے کے بعد اب مزیدکے لئےکوشش مگر امید کم ۔۲؍ہزارکی جگہ ۳۴۰؍ تا ۴۰۰؍عازمینِ حج کا گروپ

May 10, 2025, 7:28 AM IST

سعودی حکومت نے عمرہ کیلنڈر جاری کیا، زائرین کی آمد ۱۱ جون سے شروع

سعودی حکومت کے جاری کردہ عمرہ کیلنڈر میں تمام متعلقہ معلومات جیسے ویزا جاری کرنے کی اہم تاریخیں، غیر ملکی ایجنٹس کے ساتھ معاہدوں کی تفصیلات اور بیرون مملکت سے آنے والے زائرین کیلئے داخلہ اور روانگی کی آخری تاریخیں بھی فراہم کی گئی ہیں۔

May 09, 2025, 5:50 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK