• Tue, 16 September, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Healthy Diet

صحیح اناج کا انتخاب کرکے تیزی سے وزن کم کریں

وزن میں کمی کے لیے صحیح خوراک کا انتخاب بہت ضروری ہے۔ غذائیت کے ماہرین کوئنو، دلیہ اور اوٹس کو صحت بخش متبادل قرار دیتے ہیں کیونکہ یہ فائبر سے بھرپور ہوتے ہیں اور کیلوریز کم ہوتے ہیں۔ ان کو کھانے سے معدہ دیر تک بھرا رہتا ہے اور زیادہ کھانے سے روکتا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ ان تینوں میں بہترین متبادل کون سا ہے؟

August 30, 2025, 8:23 PM IST

آنکھوں کی صحت کیلئے بہترغذا بھی لازم

آج کل چھوٹی عمر میں بھی آنکھوں پر بڑی عینک لگانا معمول بن گیا ہے۔ آنکھوں کی ڈاکٹر آنچل گپتا کا کہنا ہے کہ اگر آپ اپنی خوراک کو درست رکھیں تو آپ آنکھوں کی مجموعی صحت کو بہتر بنا سکتے ہیں۔

August 08, 2025, 8:56 PM IST

متوازن اور صحت بخش غذا سے محروم آبادی

مرکزی حکومت کی لابھارتھی اسکیم کے بارے میں دو رائیں ہوسکتی ہیں۔ ایک تویہ کہ ملک کے کروڑوں غربت و افلاس زدہ خاندانوں کو ہر مہینہ مفت راشن تقسیم کرکے حکومت بڑا کام کررہی ہے کیونکہ یہ وہ لوگ ہیں جو دو وقت کی روٹی کے بھی محتاج ہیں۔

May 09, 2023, 10:42 AM IST

غیرصحت بخش غذا ذہن اور جسم پر گہرا اثر ڈالتی ہے

ناقص غذا کا تعلق تنہائی اور ڈپریشن سے بھی ہے۔غیرمناسب غذا اور جسمانی سرگرمی انجام نہ دینے کی صورت میں طلبہ موٹاپے کا شکار ہو جا تے ہیں جو متعدد بیماریوں کی اہم وجہ مانا جاتا ہے

January 27, 2023, 11:58 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK