Inquilab Logo Happiest Places to Work

History

ایران کےساتھ تنازع کا خمیازہ: اسرائیلی معیشت کو ایک ہفتے میں۵؍ ارب ڈالر کا نقصان

ایک اندازے کے مطابق، ایران کے ساتھ جنگ سے اسرائیل کو براہ راست اور بالواسطہ طور پر، ۲۰ ارب ڈالر تک کا نقصان ہو سکتا ہے۔ اسرائیلی بجٹ کا خسارہ ۶ فیصد تک بڑھنے کی توقع ہے۔

June 25, 2025, 6:29 PM IST

ایران-اسرائیل تنازع: ٹرمپ نے دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کیا

ٹرمپ نے اس پیش رفت کو ایرانی جوہری تنصیبات پر بی-۲ اسٹیلتھ بمبار کے ذریعے امریکی فوجی کارروائی اور قطر کی سفارتی کوششوں کا نتیجہ قرار دیا جن کی قیادت وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے کی۔

June 24, 2025, 1:51 PM IST

ایران اسرائیل تنازع: امریکہ کی چین سے درخواست، آبنائے ہرمز بند نہ کی جائے

ایران پر حملہ کرنے کے بعد امریکہ نے چین سے درخواست کی ہے کہ وہ ایران سے کہے کہ آبنائے ہرمز بند نہ کی جائے۔ اس سے بہت سے ممالک کی معیشت کو نقصان پہنچے گا۔ دریں اثناء، اسرائیل اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے جاری ہیں۔

June 23, 2025, 6:37 PM IST

وائس آف امریکہ اور اس کی بنیادی ایجنسی کے ۶۴۰؍ ملازمین کی برطرفی

وائس آف امریکہ اور اس کی بنیادی ایجنسی کے ۶۴۰؍ ملازمین کو برطرفی کے نوٹس جاری کر دئے گئے ہیں، جس کے نتیجے میں امریکی سرکاری نشریاتی ادارہ عملاً غیر فعال ہو گیا ہے جو دوسری جنگ عظیم سے بین الاقوامی خبریں فراہم کر رہا تھا۔

June 21, 2025, 4:36 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK