• Wed, 09 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Human Life

کیا انسان ۱۵۶؍ برس تک زندہ رہ سکتا ہے؟ سائنسدانوں کی نئی تحقیق نے چونکا دیا

سائنس دانوں کی ایک نئی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اگر بڑھاپے سے جڑے تقریباً تمام قابلِ علاج حیاتیاتی عوامل پر قابو پا لیا جائے تو انسان کی زیادہ سے زیادہ ممکنہ عمر ۱۵۶؍ سال تک پہنچ سکتی ہے۔ تاہم محققین نے واضح کیا ہے کہ موجودہ طبی حالات میں انسان کی عملی زیادہ سے زیادہ عمر تقریباً ۱۱۶؍ سال کے آس پاس ہی رہتی ہے، اور ۱۵۶؍ سال ایک نظریاتی بالائی حد ہے، نہ کہ موجودہ دور میں حاصل کی جانے والی متوقع عمر۔

July 23, 2026, 8:57 PM IST

انسان کی زندگی میں قدرتی مناظر محض دلکشی کا سامان نہیں

یہ روح کی تہوں تک اُتر جانے والی وہ لطیف تاثیر رکھتے ہیں جو کسی اور ذریعے سے میسر نہیں آتی۔

June 12, 2026, 5:25 PM IST

جذبۂ ایثار اس لئے ماند پڑگیا ہے کہ اس پر محنت نہیں ہوئی

آج ہر شخص کے ہاتھ میں موبائل فون ہے، جس کی وجہ سے لوگوں کو ایک دوسرے کی فکر کم ہوتی جا رہی ہے۔ رشتوں میں دوری بڑھ رہی ہے۔ بچے ہی نہیں بلکہ بڑے بھی ملاقات اور تعلقات نبھانے سے دور ہوتے جا رہے ہیں۔

May 27, 2026, 2:23 PM IST

دوسروں کی راہ روشن کرنے سے ہماری راہ بھی منور ہوتی ہے

والدین اپنے عمل سے بچوں کیلئے نمونہ بنیں۔ بچوں کو بچپن ہی سے دوسروں کے ساتھ اپنی چیزیں بانٹنے (کھلونے، کھانے کی چیزیں)، غریبوں کی مدد کرنے اور نرم گفتاری جیسی چھوٹی باتوں کو اختیار کرنے کی تربیت دی جائے۔

May 26, 2026, 1:28 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK