EPAPER
ہند پاک جنگ بندی کے بعد ۳۲؍ ایئرپورٹس کو عارضی طورپر بند رکھنےکے فیصلے کو منسوخ کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ ۷؍ مئی ۲۰۲۵ءکو یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا تھا جب ہندوستان نے ’’پہلگام دہشت گردانہ حملے‘‘ کے بعد ’’آپریشن سیندور‘‘ لانچ کیا تھا۔
May 12, 2025, 3:23 PM IST
بنگلہ دیش میں طوفانی بارش کے نتیجے میں تقریباً ۱۳؍ افراد کی موت ہوئی ہے۔ اقوام متحدہ (یو این) کے ڈیٹا کے مطابق بنگلہ دیش میں ہر سال طوفانی بارش کی وجہ سے ۳۰۰؍ افراد کی موت ہوتی ہے۔
May 12, 2025, 3:07 PM IST
نورانی لانس میں منعقدہ جلسے سے عبدالکریم سالار،مفتی ہارون ندوی، سہیل امیراور دیگر نے خطاب کیا۔کہا گیا کہ یہ اکابرین کی میراث کو بچانے کی لڑائی ہے۔
May 12, 2025, 2:29 PM IST
رائے گڑھ کے ۳؍پاور اسٹیشنوں پر خصوصی سیکوریٹی، ساحلی علاقوں میں سخت نگرانی، جگہ جگہ ماک ڈرل۔
May 12, 2025, 2:20 PM IST