Inquilab Logo

ISLAM

جماعت اسلامی کے سابق لیڈ زاہد علی کو ایک ہفتے کے اندر دوبارہ گرفتار کرلیا گیا

ہندوستان نے۲۰۱۹ء میں مذکورہ تنظیم پر پابندی لگا دی جس کے نتیجے میں اس کے لیڈران اورارکان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہوا۔ زاہد علی کو۱۵؍ ستمبر۲۰۲۲ء کو پی ایس اے کے تحت مقدمہ درج کرنے سے پہلے کئی بار حراست میں لیا گیا تھا۔

May 18, 2024, 6:48 PM IST

اعلیٰ تعلیم یافتہ فرانسیسی مسلم شہری متعدد وجوہات کی بنا پر ملک چھوڑنے پر مجبور

پچھلے مہینے شائع ہونے والے’’فرانس، یو لَو اِٹ بٹ یو لیو اِٹ‘‘ کے مصنفین نے کہا کہ یہ اندازہ لگانا مشکل ہے کہ ایسے لوگوں کی تعدار کتنی ہے۔ لیکن آن لائن گردش کرنے والے ایک سروے میں انہوں پایا کہ ایک ہزارسے زیادہ لوگوں میں سے۷۱؍ فیصد نے نسل پرستی اور امتیازی سلوک کی وجہ سے اپنا ملک چھوڑ دیا تھا۔

May 17, 2024, 6:25 PM IST

نامساعد حالات میں مسلمانوں کو کیاراستہ اختیار کرنا چاہئے؟

یہ سوال مسلم معاشرہ میں گونجتا رہتا ہے۔ اس کے جوابات بھی الگ الگ زاویوں سے دیئے جاتے ہیں۔ ان جوابوں کو بھلے ہی مسترد نہ کیا جائے مگر سب سے اوپر اور اہم قرآن کریم کی رہنمائی ہے یعنی اس سلسلے میں رب العالمین کا کیا حکم ہے۔ اس مضمون میں اسی جانب توجہ دلائی گئی ہے۔

May 17, 2024, 3:41 PM IST

اشاعت ِدین کیلئے دین کی تڑپ ضروری

اسلام کی دعوت جب عرب میں پیش کی گئی تھی، اس وقت اس کی مخاطب آبادی تقریباً ۱۰۰؍ فیصد اَن پڑھ تھی۔ قریش جیسے ترقی یافتہ قبیلے کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس میں صرف ۱۷؍ افراد پڑھے لکھے تھے۔

May 17, 2024, 3:31 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK