• Sat, 13 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Indian Cricket Board

سن رائزرس حیدرآباد محمدسمیع کولکھنؤ سپرجائنٹس کے ساتھ ٹریڈ کرنے کے لیے تیار

آئی پی ایل ۲۰۲۶ء سے قبل ایک اور بڑی ڈیل سامنے آئی ہے، جس کے تحت سن رائزرس حیدرآباد (ایس آر ایچ) محمد سمیع کو لکھنؤ سپر جائنٹس (ایل ایس جی) کو ٹریڈ کرنے کے لیے تیار ہے۔

November 14, 2025, 9:06 PM IST

محمد سمیع کے شاندار فارم نے آئی پی ایل ٹیموں کی دلچسپی بڑھائی

تجربہ کار تیز گیند باز محمد سمیع ایک بار پھر خبروں میں ہیں، لیکن اس بار میدان کے باہر۔ آئی پی ایل ۲۰۲۶ء سے پہلے سمیع تین ٹیموں کے درمیان ہونے والی سہ رخی رسہ کشی کے بیچ میں آ گئے ہیں۔

November 13, 2025, 9:06 PM IST

کیا محمد سمیع کو دورہ ٔ انگلینڈ پر نہ جانے کی سزا مل رہی ہے؟

تیزی گیندباز کی ٹیم میں واپسی سے متعلق نئے انکشافات نے ہلچل مچا دی ہے۔۳۵؍سالہ سمیع نے جاری رنجی ٹرافی میں۹۳؍ اوورس کرائے، لیکن ایسا لگتا ہے کہ ہندوستان کے بہترین تیز گیند بازوں میں سے ایک کا دوبارہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا ممکن نہیں ہے، اور ون ڈے ٹیم میں ان کے نیلی جرسی پہننے کے امکانات بھی کم ہیں۔

November 10, 2025, 6:26 PM IST

بی سی سی آئی نے محسن نقوی کو خبردار کیا:ایشیا کپ ٹرافی ہندوستان کے حوالے ہو

ہندوستان نے۲۸؍ ستمبر کو پاکستان کو ۵؍وکٹوں سے شکست دے کر ایشیا کپ ۲۰۲۵ء کا ٹائٹل جیت لیا، لیکن ٹرافی کو اے سی سی کے سربراہ محسن نقوی نے ابھی تک بی سی سی آئی کے حوالے نہیں کیا ہے۔

October 21, 2025, 8:01 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK