EPAPER
روزانہ آٹھ تا نوگھنٹے تلاوت کامعمول، ۸؍سے۱۰؍پارے مکمل کرتے ہیں۔ محمدزکریا شیخ حافظ قرآن نہیں مگر عاشق ِقرآن ہیں۔
April 28, 2024, 1:50 PM IST
انٹرنیشنل کریٹیویٹی اینڈ انوویٹیو ایوارڈ ۲۰۲۴ء کیلئے اسکول کی ۲؍طالبات کے پروجیکٹ کو شامل کیا گیا۔
April 28, 2024, 8:38 AM IST
شکر ہے کہ ہم جمہوری ملک میں ہیں جہاں ہر پانچ سال پر الیکشن ہوتا ہے۔ ان دنوں ملک میں انتخابات جاری ہیں ، مسلمانوں کا فرض ہے کہ وہ ووٹ ضرور دیں اور سوجھ بوجھ کے ساتھ دیں کیونکہ ووٹ کی حیثیت گواہی کی بھی ہے۔
April 26, 2024, 3:33 PM IST
کثرتوں کا ارتکازی مجموعہ خواہ چھوٹا ہو یا بڑا ہاتھی کا کوہ پیکر جثہ ہو یا برگد کے پھلوں کا خشخاشی تخم، ہر ایک میں ان کے بکھرے ہوئے اجزا کی پیوستگی اور باہمی ارتباط کو قائم رکھنے کے لئے بھی اور اپنے اپنے نوعی کمالات کو نشوونما اور ارتقاء کے آخری مقام تک پہنچانے کیلئے بھی ایک مرکزی نقطہ پایا جاتا ہے۔
April 26, 2024, 3:33 PM IST