• Thu, 25 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Israel

کرسمس ۲۰۲۵ء: اسرائیلی پابندی، مسلسل تیسرے سال عیسائی خوشیاں منانے سے محروم

غزہ کی مسیحی برادری مسلسل تیسرے سال کرسمس کے موقع پر زیارت سے محروم ہے۔ اسرائیلی پابندیوں، چرچ پر بمباری اور جنگ کے باعث یہ قدیم برادری شدید نقصان، بے گھری اور نفسیاتی صدمے سے گزر رہی ہے، تاہم اس کے باوجود امن اور وطن واپسی کی امید برقرار ہے۔

December 24, 2025, 8:59 PM IST

آئی سی جے میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کے نسل کشی کے مقدمے میں بلجیم شامل

بین الاقوامی عدالتِ انصاف میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کے دائر کردہ نسل کشی کے مقدمے میں بلجیم بھی شامل ہو گیا ہے جس سے عالمی دباؤ میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

December 24, 2025, 7:44 PM IST

یروشلم اور اسرائیل میں الجزیرہ کے دفاتر کو بند کرنے کیلئے مستقل قانون منظور

الجزیرہ قانون کا سہارا لے کر اسرائیلی حکومت ’آرمی ریڈیو‘ کو بند کرنے، سرکاری براڈکاسٹر ’کان‘ کی نجکاری کرنے اور میڈیا ریگولیٹرز کو براہِ راست حکومت کے زیر کنٹرول لانے کی کوششیں کر رہی ہے۔

December 24, 2025, 6:58 PM IST

آسٹریلیا: کرکٹر عثمان خواجہ کے خاندان کو اسلاموفوبک بدسلوکی کا نشانہ بنایا گیا

آسٹریلیا میں بونڈی بیچ فائرنگ کے واقعے کے بعد اسلامو فوبیا کے واقعات میں نمایاں اضافہ رپورٹ کیا گیا ہے، حالانکہ ابھی تک حملہ آوروں کا مسلم سماج سے کوئی تعلق ثابت نہیں ہوا ہے۔

December 24, 2025, 5:20 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK