EPAPER
اسرائیلی ریزرو جنرل اور معروف عسکری تجزیہ کار ایتزاک بریگ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج اپنی تاریخ کے بدترین افرادی قوت کے بحران سے گزر رہی ہے۔ ان کے مطابق حالیہ مہینوں میں ہزاروں افسران اور نان کمیشنڈ افسران نے سروس سے گریز کیا، کال اپس مسترد کئے اور معاہدوں کی تجدید سے انکار کیا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر صورتحال برقرار رہی تو فوج ناقابلِ عمل ہونے کے دہانے پر پہنچ سکتی ہے۔
December 01, 2025, 5:37 PM IST
اسرائیل نے شمالی مغربی کنارہ کے توبس سے اپنی فوجیں واپس بلا لی، اس سے قبل اسرائیل کی چار روزہ ظالمانہ کارروائی کے دوران۱۵۰؍ سے زائد فلسطینی زخمی اور۲۰۰؍ سے زیادہ گرفتار کر لیے گئے۔
November 30, 2025, 4:50 PM IST
پی پی ایس نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی فوج ہر ہفتے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں سیکڑوں فلسطینیوں کو حراست میں لے رہی ہے۔ ان سے فیلڈ انٹروگیشن کی جاتی ہے، اور ان کے ساتھ ناروا سلوک ، جسمانی تشدد، دھمکیاں، گھروں کی تلاشی اور املاک کی تباہی ، کی جا رہی ہے، لیکن فوج باضابطہ گرفتاریوں سے آگے کی حراستوں کو تسلیم نہیں کرتی، جس کے باعث بہت سے معاملات رپورٹ نہیں ہوتے۔
November 29, 2025, 9:21 PM IST
صہیونی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ، الگ الگ مقامات پر فوجی کارروائی، چھاپے ماری اور تلاشی کا سلسلہ بھی جاری۔
November 26, 2025, 10:48 AM IST
