EPAPER
سعودی عرب کے وزیر برائے اسلامی امور، دعوت و رہنمائی شیخ عبداللطیف آل الشیخ نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے تمام خطوں میں مساجد کے اماموں اور مؤذن کی ۳۱؍ ہزار نئی جز وقتی اسامیوں کیلئے درخواستیں کھول دی گئیں ہیں۔ یہ بھرتیاں وزارت کے کردار کو مضبوط بنانے اور مساجد میں انتظامی اور تکنیکی خدمات کے معیار کو بلند کرنے کے مقصد سے کی جا رہی ہیں۔
November 24, 2025, 3:46 PM IST
ظہران ممدانی کی ٹیم کو۵۰؍ ہزار نوکری کی درخواستیں ملیں، انہوں نے اسے’نیویارک والوں کی تحریک‘ قرار دیا، اس سے قبل ظہران نے ہر شعبہ کے تجربے کار افراد سےدرخواست کی اپیل کی تھی، جو قابل برداشت لاگت کے ایجنڈے کو پورا کرنے میں مدد کے ساتھ اپنے کیریئر کی تعمیر کرنا چاہتے ہیں۔
November 14, 2025, 9:54 PM IST
گزشتہ سال ملازمت دینے کی شرح ۷۵ء۹؍ فیصد کے لگ بھگ تھی ،یہ۲۰۲۶ءمیں بڑھ کر۱۱؍ فیصد ہو جائے گی۔
November 14, 2025, 3:08 PM IST
ایلون مسک کے بقول ایسی ملازمتیں اور پیشے جن کیلئے جسمانی محنت اور انسانی تعامل کی ضرورت ہے وہ ہمیشہ رہیں گی۔
November 11, 2025, 10:55 AM IST
