EPAPER
مسلمانوں نے بینر کو ’اشتعال انگیز ‘ قراردیا، پولیس نے حالات قابو میں ہونے کا دعویٰ کیا، ۲۰۲۲ء کو دہرانے نہ دینے کا عزم
March 30, 2023, 2:19 PM IST
خشخاش واڑی اور برہمن پوری کے درمیان دیوار کی تعمیر کے ساتھ ہی میانمار وٹھل مندر اور بھٹ واڑی میں دونوں فرقوں کے محلوں کو الگ الگ کردیاگیا، مسلمانوں نے دیوار کی بنا پر بنیادی سہولیات سے محرومی کی شکایت کی
June 19, 2022, 9:24 AM IST
کھرگون کے ایڈیشنل ضلع مجسٹریٹ سمیر سنگھ مجالدا نے کہا کہ ’’اس مرتبہ عید کی نماز گھروں پر ہی ادا کی جائے گی‘‘، اکشے ترتیا اور پرشورام جینتی پر بھی ضلع میں کسی کو کوئی تقریب منعقد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ ، یکم مئی کو صبح۸؍ بجے سے۵؍ بجے کے درمیان دکانیں کھولنے کی اجازت لیکن ۲؍ اور ۳؍ مئی کو مکمل کرفیو
May 02, 2022, 10:49 AM IST
قانونی امداد فراہم کرنے کے معاملے میں لیگل سیل کے سربراہ گلزار اعظمی نے بتایا کہ کیسیز اس لئے بھی التواء کا شکار رہے کہ گزشتہ دو برسوں میں کورونا کی وجہ سے عطیہ دہندگان کے تعاون میں کمی آئی تھی
April 20, 2022, 10:22 AM IST