• Mon, 22 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Killing

طلبہ لیڈر شریف عثمان بن ہادی کے قتل پر اقوامِ متحدہ کا اظہارِ تشویش

اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے بنگلہ دیش کے طلبہ رہنما شریف عثمان بن ہادی کے قتل پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ ہادی کی موت کے بعد ڈھاکہ میں مظاہرے ہوئے اور بعض میڈیا دفاتر کو نقصان پہنچا۔ ترک نے عوام سے تحمل کی اپیل اور حکام سے آزادیِ اظہار، صحافیوں کے تحفظ اور پرامن ماحول کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے، خصوصاً آئندہ فروری کے انتخابات کے پیشِ نظر۔

December 20, 2025, 4:07 PM IST

امریکہ: ماس شوٹنگ کے واقعات ۷؍ سال کی کم ترین سطح پر، ۲۰۲۵ء میں ۳۹۳؍ واقعات

’گن وائلنس آرکائیو‘ نے ۱۶ دسمبر تک امریکہ بھر میں ۳۹۳ واقعات رپورٹ کئے۔ ایسے واقعات کی تعداد میں گزشتہ سال کے مقابلے ۲۰ فیصد کمی آئی ہے۔

December 18, 2025, 7:55 PM IST

غزہ کی تباہی کو ڈرون میں قید کرنے والے صحافی محمود وادی اسرائیلی حملے میں ہلاک

وادی کے صحافیوں کی طرف سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مذکورہ علاقے میں جہاں وادی کام کررہے تھے، اچانک دھماکہ ہوتا ہے جس کے بعد اس علاقے سے دھواں اٹھ رہا ہے۔

December 03, 2025, 7:23 PM IST

برطانوی فوج نے افغانستان میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا: سابق افسر کا انکشاف

انکوائری چیئرمین نے بتایا کہ تحقیقات کا مقصد یہ طے کرنا ہے کہ آیا اس وقت غیر قانونی ہلاکتوں کے شواہد دستیاب تھے، کیا ان کی مناسب تحقیقات کی گئی اور کیا کوئی ’پرده پوشی‘ ہوئی تھی۔

December 01, 2025, 6:28 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK