• Thu, 04 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Kirit Somaiya

بھیونڈی :۹۵۷؍جعلی پیدائشی سرٹیفکیٹ کا کریٹ سومیا کا دعویٰ

یہاں بی جے پی کے سابق رکن پارلیمان کریٹ سومیا نے میونسپل کارپوریشن اور آئی جی ایم سب ڈسٹرکٹ سرکاری اسپتال پر پیدائش کے۹۵۷؍ سرٹیفکیٹ کو مشتبہ اور غیرقانونی قرار دیتے ہوئے شانتی نگر پولیس اسٹیشن میں تحریری شکایت کی اور اس معاملے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ 

June 10, 2025, 2:18 PM IST

مالیگاؤں میں’’ کریٹ سومیّا واپس جاؤ ‘‘کے نعرے بلند

ایس ڈی پی آئی کارکنان کے احتجاج کو دبانے کی کوشش ، مائناریٹی ڈیفنس کمیٹی نے شہری انتظامیہ کو بغیر دباؤ کے کام کرنے کی تلقین کی

June 03, 2025, 7:51 AM IST

بی جے پیلیڈر کیخلاف’ کریٹ سومیا گو بیک‘ کے نعرے

آر سی ایف پولیس اسٹیشن میںآمد کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگ بڑی تعداد میں جمع ہوگئے۔ ایس ڈی پی آئی اور این‌ سی پی کے کارکنان بھی پہنچے۔ پولیس نے چند لوگوں کو تحویل میں لیا پھر چھوڑ دیا۔

June 02, 2025, 3:46 PM IST

کریٹ سومیا کا جعلی برتھ سرٹیفکیٹ کے معاملے میں مزید کارروائی پر اصرار

بی جے پی لیڈر نے اس بات پر زور دیا کہ جنہوں نے جعلی برتھ سرٹیفکیٹ حاصل کیا ہے ان سے وہ سرٹیفکیٹ واپس لیا جانا چاہئے

May 04, 2025, 6:39 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK