Inquilab Logo

Last Year

چنئی سپرکنگز کے سمیر رضوی کا آئی پی ایل میں شاندار آغاز

رضوی، جنہیں سی ایس کے نے گزشتہ سال کی آئی پی ایل نیلامی میں۸ء۴؍ کروڑ روپے میں خریدا تھا،۱۹؍ویں اوور میں آئے اور پہلی گیند پر راشد خان کو ایک زوردار چھکا لگایا

March 27, 2024, 10:11 PM IST

فرانس میں نفرت پر مبنی جرائم کی شرح میں ۳۲؍ فیصد اضافہ

فرانسیسی حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے ڈیٹا کے مطابق فرانس میں نفرت پر مبنی جرائم کی شرح میں ۳۲؍ فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تاہم، اسرائیل حماس جنگ نے اس اضافہ میں اہم کردارادا کیا ہے۔ پیرس میں ان واقعات میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔

March 20, 2024, 9:01 PM IST

ممبئی و مضافات میں نالوں کی صفائی شروع ہونے میں گزشتہ برس کے مقابلے تاخیر

اس سال بی ایم سی نے ۲۹۲؍ کروڑ روپے کے اخراجات سے نالے صفائی کرنے کا منصوبہ بنایا ہے البتہ گزشتہ برس کے مقابلے زیادہ وقت گزر جانے کے باوجود اس میں اب تک پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔

March 11, 2024, 3:31 PM IST

بھیونڈی: قومی شاہراہ پر گزشتہ سال ۶۱؍ حادثات، ۲۴؍افراد ہلاک ہوئے

بیشتر حادثے رات ۱۲؍بجے سے علی الصباح۳؍بجے کے درمیان ہوئے۔ ڈرائیوروں کے مطابق گڑھے اہم وجہ ۔

February 14, 2024, 9:22 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK