EPAPER
انگنت راز میرے سینے میں دفن ہیں۔میں اس وقت کسی داستان پارینہ کی گراہ نہیں کھولنا چاہتی۔کل شب کی بات ہے ایک معصوم سا بچہ ہاں! اس کے چہرے پر فرشتوں کی سی معصومیت تھی، دس بارہ سال کا، اس نے قرآن پاک کی تلاوت کی، اسے سینے سے لگایا اور جزدان میں رکھا پھر اپنی امی سے نرمی سے پوچھا،’’امی کیا پتھر سے جنگ جیتی جاسکتی ہے؟انکے پاس ہتھیار ہیں اور ہمارے پاس صرف پتھر‘‘،ماں نے بچے کے بالوں میں شفقت سے انگلیاں پھیرتے ہوئے کہا،
December 15, 2025, 3:31 PM IST
’’اردو کی مہک ،محبت ،مسائل و حل‘‘ پر منعقدہ سمینار میں شرکاء کا اظہار خیال ۔معروف صحافی مشتاق کریمی پر کتاب کا اجراء بھی عمل میں آیا۔
December 15, 2025, 3:26 PM IST
۱۴؍دسمبر ۱۹۳۱ء کو امروہہ کے ایک معززگھرانے میں آنکھیں کھولنے والے سید حسین سبط اصغر نقوی کو دنیا جَون ایلیا کے نام سے جانتی ہے۔ انہوں نے اداسی، بیزاری کو مزاحمت کا جو رنگ و آہنگ دیا، فکر و فلسفہ کو جو روپ دیا اور جو شاعری کی، جو زندگی گزاری وہ عام انسانوں، تمام شاعروں کے مقدر میں نہیں ہوا کرتی۔
December 14, 2025, 11:32 AM IST
جرمنی کے معروف ادیب ’’بردرز گریم‘‘ (ولہیم گریم اور جیکب گریم) کی شہرہ آفاق کہانی ’’ہینسل اینڈ گریٹل‘‘ Hansel and Gretelکا اردو ترجمہ
December 12, 2025, 4:38 PM IST
