EPAPER
انٹر ویو میں ۷۰؍ مارکس حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی، جلد میڈیکل کالج میں اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر فائز ہوں گے۔
April 01, 2024, 3:17 PM IST
احمد نگر ضلع کے رہنے والے عابد رزاق پٹھان سے خصوصی گفتگو ، اس ہونہار نوجوان کی پی ڈبلیوڈی محکمہ میں اسسٹنٹ انجینئر (میکانیکل) کے طور پر تقرری عمل میں آئی ہے۔
March 05, 2024, 1:31 PM IST
دھیان رہے کہ ۶؍ ماہ قبل ہی مہاراشٹر پبلک سروس کمیشن ( ایم پی ایس سی) امتحان کا نصاب تبدیل کیا گیا ہےاور اب اس کا مکمل نصاب و امتحان کا طریقہ کار یوپی ایس سی کے طرز کا کردیا گیا ہے۔اس لئے یوپی ایس سی اور ایم پی ایس سی امتحان کی تیاری ایک ساتھ کی جاسکتی ہے، بلکہ ایم پی ایس سی خواہشمند امیدواروں کو کچھ زیادہ نصاب دیکھنا ہوگا۔ اس امتحان کے متعلق اہم تفصیلات اس مضمون میں پیش کی جارہی ہیں
January 05, 2023, 10:45 AM IST
ایم پی ایس سی امتحان ۲۰۲۰ء میں لڑکیوں کے زمرہ میں آٹھواں اور جنرل لسٹ میں ۱۰۶؍ مقام حاصل کرنے والی پونے کی تمنا شیخ سے خصوصی بات چیت
May 23, 2022, 1:46 PM IST