EPAPER
تاجروں کی اسوسی ایشن کےنائب صدرنےکہا:دھاراوی ری ڈیولپمنٹ اتھاریٹی کی جانب سے تحریری طور پرکچھ نہیں کہا جارہا ہے، محض بازگشت سنائی دے رہی ہے۔
May 14, 2025, 1:39 PM IST
طلباء کی طرح طالبات نے بھی دینی علوم حاصل کرنے کے ساتھ ایس ایس سی میں نمایاں نمبرات سے کامیابی درج کرائی۔ مالونی گیٹ نمبر ۷؍ جامع مسجد کےپیچھے واقع جامعہ فقیہۃ البنات میں زیر تعلیم عالمہ کا کورس کرنے والی ۱۳؍ طالبات نے ایس ایس سی میں شاندار کامیابی حاصل کی۔
May 14, 2025, 1:19 PM IST
شہراورمضافات کے ۱۰؍ سے زائد دینی اداروں کے طلباء نے ایس سی سی امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ کامیابی حاصل کرنے والے ان طلبہ میں حفاظ اورعالمیت کا کورس کرنےکے علاوہ ایسے طلبہ بھی شامل ہیں جو ۲۰؍ پارے یا ۲۵؍ پارے مکمل کرچکے ہیں
May 14, 2025, 6:16 AM IST
دیونار بکرا منڈی میں بکروں کی چوری کو روکنے اور تاجروں و خریداروں کو ہونے والے نقصان سے بچانے کے لئے کیو آر کوڈ سسٹم نصب، ۲؍ لاکھ سے زائد بکرے اور ۱۵؍ ہزار سے زائد بڑے جانوروں کی آمد کا امکان ،شیڈ وغیرہ لگانے کا کام جاری
May 14, 2025, 7:13 AM IST