EPAPER
ملکی سطح پر مانگ میں اضافے اور تیار مال کا اسٹاک بڑھانے کی کمپنیوں کی حکمتِ عملی کے باعث مئی کے مہینے میں مینوفیکچرنگ کے شعبے کی سرگرمیوں میں تیزی دیکھی گئی ہے۔
June 01, 2026, 8:00 PM IST
کریسل کا انتباہ، نشاندہی کی کہ تھوک مہنگائی پر اس کا اثر پہلے ہی نظر آنےلگا ہے، ۴؍ سال میں پہلی بار لاگت قیمت سے زیادہ ہوگئی۔
May 28, 2026, 11:28 AM IST
ملک میں سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھانے کے لیے انڈیا سیمی کنڈکٹر مشن (آئی ایس ایم) نے منگل کو ’’انویسٹر اسسٹنس‘‘ کے نام سے ایک آن لائن پورٹل کا آغاز کیا۔
May 26, 2026, 5:13 PM IST
مشرق وسطیٰ کے بحران کی بنا پر اخراجات میں اضافہ کی وجہ سے ڈابر اور ہندوستان لیور نے اپنی مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا اشارہ دیا۔
May 10, 2026, 11:13 AM IST
