EPAPER
سعودی عربیہ کے انٹر نیٹ صارفین کی کل تعداد کا ۴۹؍ فیصد دن میں ۷؍ گھنٹے آن لائن گزارتے ہیں، مواصلات، خلائی اور ٹیکنالوجی کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ’’سعودی انٹرنیٹ ۲۰۲۴ء‘‘ کی رپورٹ سے یہ بات سامنے آئی۔
June 28, 2025, 9:41 PM IST
آج کے جدید دور میں موبائل فون دنیا بھر میں رابطے کا سب سے تیز، مؤثر اور عام ذریعہ بن چکا ہے۔ چاہے آپ کسی گاؤں میں ہوں یا کسی بڑے شہر میں، موبائل کے ذریعے دنیا کے کسی بھی کونے سے بات کرنا اب صرف چند نمبروں کے فاصلے پر ہے۔
June 14, 2025, 4:37 PM IST
ڈونالڈ ٹرمپ کی ایک جعلی ویڈیو، جس میں وہ ٹرمپ ہوٹل رینٹلز میں سرمایہ کاری کی دعوت دے رہے تھے، نے تقریباً ۲۰۰ افراد کو "جلد اور بھاری منافع" کے لالچ میں پیسے لگانے پر آمادہ کیا۔ ایک وکیل کے مطابق، اس اسکیم میں کئی تاجر، پولیس افسران اور سرکاری ملازمین نے بھی پیسے گنوائے ہیں۔
May 27, 2025, 9:59 PM IST
اب واٹس ایپ پر موصول ہوئی تصاویر ڈاؤنلوڈ کرنا بھی خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ حال ہی میں مدھیہ پردیش کے جبل پور میں ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا جب ایک ۲۸ سالہ شخص نے ایک بظاہر بے ضرر نظر آنے والی تصویر کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد تقریباً ۲ لاکھ روپے گنوا دیئے۔
May 27, 2025, 5:14 PM IST