• Thu, 10 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

Mumbai Areas Special

مدنپورہ میں انجمن خیر الاسلام کے۶؍ اسکول ہیں

یتیم خانہ و مدرسہ انجمن خیرالاسلام کا قیام  ۱۹۲۷ ء میں یتیموں کی تعلیم و فلاح کیلئے عمل میں آیا تھا۔ محمد ادریس محلہ دار نے ۶؍ یتیم طلباء کے ساتھ بابو جیم کے دواخانہ، مورلینڈ روڈ ممبئی میں ایک چھوٹا سا مدرسہ قائم کیا تھا، جو بعد میں علاقے کے معززین کے تعاون سے سکینہ بائی چال (موجودہ دانش وِلا) مدنپورہ منتقل ہوا۔ یہی دو کمرے آج کی عظیم تعلیمی تحریک کا سنگِ بنیاد بنے۔

September 10, 2026, 10:52 AM IST

چند کارخانوں سے ابتداء مگر اب بیگ کا بڑا بازار ہے!

جی ہاں، پہلے مدنپورہ میں بیگ بنانے کے محض چند کارخانے تھے لیکن ۸۰ء کی دہائی میں یہاں بیگ کی پہلی دکان کھلی اور اب پوری مارکیٹ ہے۔

September 10, 2026, 10:52 AM IST

آل انڈیا سنی جمعیۃ العلما ءکا ۶۸؍سالہ سفر

یہ تنظیم ہر میدان میں اپنی خدمات کا دائرہ وسیع کرنے کیلئے مسلسل کوشاں ہے۔

September 10, 2026, 10:57 AM IST

یہاں کی کئی مساجد ایک صدی سے زائدعرصہ پرانی ہیں

سنّی بڑی مسجد ۱۲۷؍ سال قبل قائم کی گئی تھی۔ عرب مسجدکا قیام ۱۹۰۰ء اور جمیل مسجد کا ۱۹۱۹ء میں عمل میں آیا تھا۔ جونی مسجد بھی ۱۰۰؍ سال پرانی ہے۔ مومن پورہ جامع مسجد اہل حدیث ۱۹۷۱ء میں بن کر تیار ہوئی تھی۔

September 10, 2026, 10:56 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK