Inquilab Logo

NET exam

یوجی سی -این ای ٹی(نیٹ) کا نوٹیفکیشن جاری امیدواراس امتحان کے لئے تیار ہوجائیں

اعلیٰ تعلیمی اداروں میں تدریس، تحقیق کےمتمنی پوسٹ گریجویٹ افراد اس جانب توجہ دیں۔دسمبر ۲۰۲۲ء کے امتحانات امسال فروری اور مارچ میں ہوں گے۔ امیدوار دھیاں دیں کہ فارم بھرنے کی آخری تاریخ ۱۸؍جنوری ۲۰۲۳ء ہے

January 04, 2023, 11:50 AM IST

جلگائوں کی ہونہار طالبہ نے’نیٹ‘ امتحان میںقومی سطح پر ۲۰۹؍واں مقام حاصل کیا

عظمیٰ شیخ اقبال شیخ کی دسویں جماعت تک کی تعلیم اردو میڈیم سے ہوئی ہے، گریجویشن کے دوران کالج ٹاپر کے ساتھ ساتھ شمالی مہاراشٹر یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ بھی بنی تھیں

November 22, 2022, 1:39 PM IST

’شاہین‘ کےزیر اہتمام حفاظ طلبہ کی’نیٹ‘ امتحان میں شاندار کامیابی

ادارے کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالقدیرنے کامیاب طلبہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ ڈاکٹر بن کر انسانیت کی خدمت کو اپنی زندگی کا نصب العین بنائیں گے

September 13, 2022, 9:36 AM IST

ناندیڑ: حجاب کے ساتھ نیٹ امتحان دینے پہنچیں مسلم طالبات پر اعتراض سےبرہمی

یم جی ایم انجینئرنگ کالج انتظامیہ کا نامناسب طرز عمل ،حالانکہ نیشنل ٹیسٹ ایجنسی نے واضح ہدایت دی تھی کہ طالبات کو حجاب کے ساتھ امتحان میںشرکت کی اجازت ہے

September 13, 2021, 1:28 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK