• Tue, 03 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

NRI

کہیں دھان کی فصل پوری طرح پک چکی ہے تو کہیں کھیتوں میں کچا دھان کھڑا ہے

ان دنوں گاؤں کے کھیتوں کا منظر دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ کہیں دھان کی فصل پوری طرح پک کر تیار ہو چکی ہے تو کہیں کھیتوں میں ابھی کچا دھان کھڑا ہے۔

November 01, 2026, 4:42 PM IST

موسیقار انیرودھ روی چندر اور کاویا مارن کی شادی کی تقریب کی تاریخ طے

ہندوستانی فلمی دنیا اور کرکٹ حلقوں میں معروف موسیقار انیرودھ روی چندر اور سن رائزرز حیدرآباد کی چیف ایگزیکٹیو کاویا مارن کی شادی کی خبریں توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ دونوں کے شادی کے استقبالیہ کی تاریخ سامنے آ گئی ہے اور یہ تقریب ۲۱؍ نومبر ۲۰۲۶ء کو چنئی میں منعقد ہوگی۔

October 18, 2026, 6:06 PM IST

وہائٹ ہاؤس کی تردید کے باوجود ٹرمپ ، نیتن یاہو کا ایران پر حملوں پر غور: رپورٹ

ایک رپورٹ کے مطابق وہائٹ ہاؤس کی تردید کے باوجود ٹرمپ، نیتن یاہو انتخابات سے قبل ایران پر نئے حملوں پر غور کر رہے ہیں،حکام کا کہنا ہے کہ امریکی اور اسرائیلی افواج الرٹ پر ہیں کیونکہ ٹرمپ کے مشیر جنگ دوبارہ شروع کرنے پر منقسم ہیں۔

October 14, 2026, 7:59 PM IST

جنگ ختم کرنے کیلئے ایران کو جوہری افزودگی کم کرنی ہو گی: جے ڈی وینس

امریکہ کے نائب صدر کے مطابق اگر آپ جوہری ہتھیار نہیں چاہتے تو آپ کو۶۰؍ فیصد افزودہ ایندھن کی کیا ضرورت ہے، انتہائی افزودہ ایندھن تیار نہ کریں۔

October 08, 2026, 1:33 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK