Inquilab Logo

Odi

پرجول کی حمایت پر مودی ملک سے معافی مانگیں : راہل

شموگہ میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس لیڈر نے کہا کہ مودی اقتدار میں رہنے کیلئے کچھ بھی کرسکتے ہیں۔

May 03, 2024, 1:00 PM IST

مودی اپنی حصولیابی پر الیکشن لڑیں، کھرگے کا چیلنج

کانگریس صدر نے وزیر اعظم مودی کے نام ایک اور خط لکھا،ان کی تقاریر، دروغ گوئی اور نفرت انگیزی کو مایوسی کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ’’ ان کے لہجے سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ شکست سے خوفزدہ ہیں، اس لیے ایسی زبان استعمال کر رہے ہیں جو وزیراعظم کے عہدہ کے وقار کے منافی ہے۔‘‘

May 03, 2024, 1:00 PM IST

ہمیں شہادت کا جذبہ ورثے میں ملا ہے: پرینکا گاندھی

مدھیہ پردیش کے مورینا میں پرینکا گاندھی کا وزیر اعظم مودی اور بی جےپی پر شدید حملہ ، لوگوں سے اپیل کی کہ وہ وزیر اعظم مودی سے محتاط رہیں، اندرا گاندھی اور اپنے والد راجیو گاندھی کی شہادت کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ’’ بی جےپی کے لوگ ہمارے جذبات نہیں سمجھ سکتے۔‘‘

May 03, 2024, 8:32 AM IST

’’ میں معافی مانگتا ہوں کہ میں نے مودی کیلئے ووٹ مانگا تھا ‘‘

ادھو ٹھاکرے نے کہا ’’ شیوسینا نے بی جے پی سے اس وقت ہاتھ ملایا تھا جب کوئی اس سے ہاتھ ملانے کیلئے تیار نہیں تھا اس کے باوجود اس پارٹی نے مہاراشٹر کو دھوکا دیا۔‘‘

May 03, 2024, 8:12 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK