EPAPER
اسرائیلی فوج کی نئی زمینی کارروائی، بمباری اور صلاح الدین اسٹریٹ کی بندش کے باعث وسطی غزہ کے النصیرات اور البریج کیمپوں میں ۶ ؍ ہزار سے زائد فلسطینی جبری بے دخلی کا شکار ہو گئے ہیں، جبکہ غزہ میڈیا آفس نے اسے جنگی جرم قرار دیتے ہوئے عالمی مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔
November 20, 2026, 3:58 PM IST
اسرائیل میں حکومت سازی اور کنیسٹ کی قیادت میں تبدیلی کیلئے سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی فلسطین پراسرائیلی مظالم بھی بدستور جاری ہیں۔ غزہ پر حملے مسلسل کئے جا رہے ہیں اور مغربی کنارہ میں چھاپہ مار کارروائیاں نہیں تھم رہی ہیں۔
November 18, 2026, 1:56 PM IST
اسرائیلی ناکہ بندی کے سبب غزہ کے خاندان کھانا پکانے کیلئے کیروسین چولھے کے استعمال پر مجبور ہوگئے ہیں، جبکہ ایندھن کی قلت کے پیش نظر گیس کے دام آسمان چھو رہے ہیں۔
November 17, 2026, 9:19 PM IST
گارجین کی ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے ۳۵؍ لاکھ فلسطینیوں کی شناخت کیلئے امیزون کی چہرہ شناخت ٹیکنالوجی کا استعمال کیا، اور انہیں امیزون کلاؤڈ پر یہ تصاویر اپ لوڈ کیں۔
November 17, 2026, 5:49 PM IST
