Inquilab Logo Happiest Places to Work

Parliament

’’غزہ کیلئے فوری اور محفوظ راہداریوں کا قیام ناگزیر ‘‘

عرب پارلیمنٹ نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل، انسانی حقوق کے ہائی کمشنر اور یونیسیف کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کو ہنگامی خطوط ارسال کئے، پارلیمنٹ کے سربراہ محمد الیمانی نے کہا کہ غزہ میں انسانی صورتحال تشویشناک ہو چکی ہے، بغیر کسی تاخیر کے غزہ میں امداد پہنچانے کیلئے اقدامات کرنے کی اپیل۔

May 13, 2025, 12:42 PM IST

بھیونڈی: رکن پارلیمنٹ نے انجور پھاٹا تا کالہیر خستہ حال سڑک کا معائنہ کیا

افسران کوگڑھوں کی فوری مرمت اور نکاسی آب کے اقدامات کی ہدایت۔

May 11, 2025, 11:31 AM IST

آسٹریلیا انتخابات ۲۵ء: اسلاموفوبک بینرس چسپاں کئے گئے، شہریوں میں غم و غصہ

آج لاکھوں آسٹریلوی شہریوں نے پارلیمانی انتخابات ۲۰۲۵ء میں حصہ لیا۔ مختلف علاقوں میں ایک گروہ نے اسلاموفوبک بینرس چسپاں کئے گئے۔ شہری برہم۔ پولیس تفتیش میں مصروف۔ لبرل پارٹی دوسری میعاد کیلئے منتخب۔

May 03, 2025, 8:52 PM IST

فرانس: پارلیمنٹ نے مسجد حملےمیں شہید نمازی کو خراج عقیدت پیش کیا

فرانسیسی پارلیمنٹ نے منگل کو ابوبکر سیسے کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی، جو گزشتہ ہفتے جنوبی گارڈ خطے میں ایک مسجد میں چاقو کے حملے میں ہلاک ہو گئے تھے۔

April 30, 2025, 6:08 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK