Inquilab Logo

Partha Chatterjee

پارتھو چٹرجی کے بعد ترنمول کانگریس کے ۱۹؍ لیڈروں پر ای ڈی کا خطرہ

کلکتہ ہائی کورٹ میں جائیداد کی جانچ کیلئے سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ای ڈی کو فریق بنانے کی ہدایت دی

August 10, 2022, 9:47 AM IST

ہزاروں پارتھو

مغربی بنگال کے شعبہ ٔ تعلیم میں پائی جانے والی بدعنوانی اور نوٹوں کے ذخیرہ کی برآمدگی سے پورا ملک سناٹے میں ہے مگر ہر شخص جانتا ہے کہ بدعنوانی ہر جگہ، ہر شہر اور ہر ریاست میں ہے اس کے باوجود کوئی غلط نہیں، غلط وہ ہے جو پکڑا جائے۔

August 07, 2022, 9:53 AM IST

ای ڈی نے مغربی بنگال کے وزیر پارتھا چٹرجی کی ۱۴؍ دن کی ریمانڈ طلب کی

بھونیشور کی آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ انہیں صحت کے مسائل ضرور ہیں لیکن اس کیلئے اسپتال میں داخل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے

July 26, 2022, 12:10 AM IST

بنگال کے وزیر ا ور ممتا کے قریبی پارتھا چٹرجی گرفتار

معاون کی رہائش گاہ سے ۲۰؍ کروڑ برآمد ہونے کے بعد ای ڈی نے پہلے رات بھر پوچھ تاچھ کی پھر سنیچر کو گرفتار کرلیا، عدالت سے ۲؍ دنوں کا ریمانڈ  حاصل کر لیا

July 24, 2022, 10:41 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK