Inquilab Logo Happiest Places to Work

Passengers

معذوروں کے ڈبوں میں عام مسافروں کے سفر کرنے پرسخت کارروائی کا انتباہ

سینٹر ل اور ویسٹرن ریلوے میںآر پی ایف کو مزید سختی برتنے کی ہدایت ، معذوروں کے ڈبے کے سامنے کھڑے رہ کرمشاہدہ کرنے کاحکم،باندرہ میںپیش آنے والے واقعے کے بعد سختی بڑھائی گئی

August 23, 2026, 6:15 PM IST

ہندوستان کا یکم ستمبر سے بین الاقوامی مسافروں کے بورڈنگ پاس پرمہر لگانے کا خاتمہ

ہندوستان یکم ستمبر سے بین الاقوامی مسافروں کے بورڈنگ پاس پر مہر لگانا ختم کرے گا، ایئرپورٹ آپریٹرز اور فضائی عملے کو نئے طریقہ کار سے قبل بریفنگ دی جا رہی ہے۔

August 22, 2026, 10:26 PM IST

انڈیگو کی ویب سائٹ کو ایک بار پھر تکنیکی خرابی کا سامنا

انڈیگو کی ویب سائٹ کو جمعہ کو ایک اور تکنیکی خرابی کا سامنا کرنا پڑا، جس نے بہت سے مسافروں کو فلائٹ ٹکٹ بک کرنے، ویب چیک ان کرنے اور کچھ آن لائن خدمات کا استعمال کرنے سے روک دیا۔ کچھ صارفین نے ایئر لائن کے موبائل ایپ میں لاگ ان کرنے میں بھی مسائل کی اطلاع دی۔

August 21, 2026, 4:29 PM IST

بھارت ٹیکسی کو چھ ماہ مکمل؛ ٹیکسی ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ بکنگز بدستور کم ہیں

بھارت ٹیکسی کے سی او او وویک پانڈے نے اعتراف کیا کہ یہ پلیٹ فارم ابھی اپنے ابتدائی مرحلے میں ہے اور پہلے سے قائم حریفوں کا مقابلہ کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کمپنی ٹائر-۲ اور ٹائر-۳ شہروں میں توسیع پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے۔ اس کا ہدف مارچ ۲۰۲۷ء تک ۱۰۰ سے ۱۲۵ شہروں اور تین برسوں کے اندر ۵۰۰ شہروں تک پہنچنا ہے۔ فی الوقت یہ ۶ ریاستوں کے ۲۰ شہروں میں کام کر رہی ہے۔

August 20, 2026, 7:35 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK