EPAPER
حالیہ ہفتوں میں عمران خان کی موت کے متعلق غیر مصدقہ خبریں سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔ کئی پوسٹس میں ان کی موت اور انہیں زہر دینے کا دعویٰ بھی کیا جارہا ہے۔
November 26, 2025, 6:58 PM IST
تلنگانہ میں نظام الدین کے خاندان نے اس کی لنکڈ اِن پوسٹس کا حوالہ دیتے ہوئے الزام لگایا کہ وہاں اسے نسلی نفرت، ہراسانی، تنخواہ میں دھوکہ دہی، غلط برخاستگی اور نگرانی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
September 19, 2025, 4:22 PM IST
انڈے کی تازگی کا ٹیسٹ: بارش کا موسم آچکا ہے اور اب انڈوں کی تازگی زیادہ ضروری ہوگئی ہے۔ تصور کریں، اگر آپ غلطی سے خراب انڈا کھا لیں تو کیا ہوگا؟ پیٹ میں درد، قے یا فوڈ پوائزننگ کا خطرہ بڑھ سکتا ہے لیکن کچھ آسان طریقے ہیں، جو فوری طور پر بتا سکتے ہیں کہ انڈا محفوظ ہے یا نہیں۔
September 09, 2025, 7:23 PM IST
لیہہ، لداخ میں رنویر سنگھ کی فلم ’’دھرندر‘‘ کے سیٹ پر عملے کے ۱۰۰؍ سے زائد افراد کے فوڈ پوائزننگ کا شکار ہونے کے بعد فلم کی شوٹنگ روک دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ یہ فلم ۵؍ دسمبر ۲۰۲۵ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔
August 19, 2025, 6:38 PM IST
