Inquilab Logo

Possible

اخلاقی تعاون کے بغیر مضبوط ملت کا تصور ناممکن !

ہم جس جگہ اور جس معاشرے میں رہتے ہیں وہاں آسان اور پر سکون زندگی گزار نے کے لئے انتہائی ضروری عمل یہ ہے کہ ہم ایک دوسرے کو متعلقہ کاموں میں تعاون دیں۔

April 19, 2024, 4:22 PM IST

اسرائیل پر ایران کے ممکنہ جوابی حملے کے پیش نظر طیاروں کے راستے تبدیل

شام میں ایرانی سفارتخانے میں مبینہ اسرائیلی حملے کے بعد ایران کی جانب سے جوابی حملے کے پیش نظر لفتھانزا، کنتاس اور آسٹریلین ایئر لائنس نے ایرانی فضائی حدود سے احتراز کرتے ہوئے اپنی پروازوں کے رخ تبدیل کرلئے ہیں۔ بحیرۂ روم میں اسرائیل کے دفاع کیلئے جدید جنگی نظام سے لیس امریکی تخریب کا ر جہاز اور بحری بیڑہ تعینات۔

April 13, 2024, 6:26 PM IST

’اب سے ۶۰۔۶۵؍سال پہلے کی عید بالفرضِ محال آجائے تو اس کا استقبال ہے‘

خصوصی شمارۂ عیدالفطر کیلئے انقلاب نے چند ایسی خواتین سے گفتگو کی جوعمر کی تین ربع صدیاں گزار چکی ہیں۔

April 11, 2024, 6:08 PM IST

مودی جی، یہ سب بھی تو ممکن ہے؟

اس بارکا الیکشن ۲۰۱۴ء اور ۲۰۱۹ءکے الیکشنوں سے قدرے مختلف معلوم ہوتا ہے۔ پچھلے دو الیکشنوں میں بی جے پی بلکہ اگربات کی جائے تو مودی کیلئے بہت آسانیاں تھیں، ایسی آسانیاں جو عام طور پر عوامی انتخابات میں حصہ لینے والوں کو ذرا کم ہی نصیب ہوتی ہیں لیکن اب منظرنامہ ذرا مختلف نظر آرہا ہے۔

April 09, 2024, 2:26 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK